۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزه / أمیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں فاسد و فاجر افراد کے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «غررالحکم» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیرالمؤمنین علی علیه السلام:

ذَوُوا العُیُوبِ یُحِبُّونَ إِشاعَةَ مَعایِبِ النّاسِ لِیَتـَّسِعَ لَهُمُ الْعـُذْرُ فی مـَعایِبِهِمْ

حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

فاسد و فاجر افراد لوگوں کے عیب پھیلانے کو پسند کرتے ہیں تاکہ اس طرح وہ اپنے عیبوں پر پردہ ڈال سکیں۔

غررالحکم ۱: ۴۰۷ فصل ۳۲ ح ۳۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .